سوچی (جیوڈیسک) سوچی ونٹر اولمپکس کے جائنٹ سلالم ایونٹ میں پاکستان کے محمد کریم نے توقعات سے بہتر کارکردگی دکھائی۔ فرسٹ رن میں وہ 77 ویں نمبر پر رہے۔ انہوں نے فاصلہ ایک منٹ 43 اعشاریہ 44 سیکنڈز میں طے کیا۔
دوسرے رن میں محمد کریم ایک منٹ 43 اعشاریہ نو، سات سیکنڈزمیں منزل تک پہنچے۔ ان کا مجموعی وقت تین منٹ 37 اعشاریہ پانچ پانچ سیکنڈز رہا۔ محمد کریم ایونٹ میں 71 ویں نمبر پر رہے جبکہ بھارتی اسکیئر کو 72 واں نمبر ملا۔