سیکورٹی ادارے دہشت گردوں کو بربریت کا بھرپور جواب دیں گے: خواجہ آصف
Posted on February 20, 2014 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Khawaja Asif
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کی سلامتی کیلئے ہر قدم اٹھایا جائے گا۔ مسلح افواج دہشتگردی کا بھر پور جواب دیں گی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے دہشتگردی اور بربریت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
ملکی سلامتی اور عوام کے تحفظ کیلیے ہر قدم اٹھائیں گے۔ وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مسلح افواج اور سیکورٹی ادارے دہشتگردی کا بھر پور جواب دیں گے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com