چار نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو اصغر علی سے موٹر سائیکل نقدی و موبائل فون چھین کر فرار

مصطفی آباد/للیانی: چار نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو اصغر علی سے موٹر سائیکل نقدی و موبائل فون چھین کر فرار، اشفاق نوید سے ہزاروں روپے نقدی، موبائل فون و کیمرہ چھین کر فرار۔

تفصیلات کے مطابق اصغر علی قصور سے بیدیاں کی طرف جا رہا تھا کہ بی آر بی نہر کتلوہی کے قریب چار نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل نمبریLAR/5732 ساڈھے چار ہزار روپے نقدی، موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

جبکہ وڈانہ کے قریب اشفاق نوید سے دو نا معلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر دس ہزار روپت نقدی، موبائل فون و کیمرہ چھین کر فرار ہو گئے۔