مردان میں کار پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

Mardan

Mardan

مردان (جیوڈیسک) چاٹو چوک پر کار پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مردان کے علاقے چاٹو چوک پر پیش آیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے کار کر اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور 2 کو زخمی کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیو ں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔