مدرسہ معہد الخلیل الاسلامی جامع مسجد الخلیل بی بلاک گلفشاں کالونی جھنگ روڈ میں آٹھویں دو سالہ تقریب تکمیل قرآن کریم

فیصل آباد: مدرسہ معہد الخلیل الاسلامی جامع مسجد الخلیل بی بلاک گلفشاں کالونی جھنگ روڈ میں آٹھویں دو سالہ تقریب تکمیل قرآن کریم و دستار بندی حفاظ کرام آج رات بعد نماز مغرب منعقد ہو رہی ہے۔

تقریب میں حضرت مولانا فضل الرحمن درخواستی، حضرت مولانا شفیق الرحمن درخواستی، حضرت مولانا زاہد محمود قاسمی اور دیگر علماء کرام شرکت کریں گے۔