گذشتہ روز لاہور کے علاقے کالج روڈ کھوکر چوک پر تیز رفتار گاڑی گندے نالے میں گر گئی

Car Fell

Car Fell

لاہور (عبدالروف چوہان ) گذشتہ روز لاہور کے علاقے کالج روڈ کھوکر چوک پر تیز رفتار گاڑی گندے نالے میں گرگئی۔

گاڑی میں موجود تمام افراد محفوظ رہے۔گاڑی کو کرین کی مدد سے باہر نکالا جارہا ہے۔