کراچی: لیاقت آباد میں گھر میں دھماکا، 4 افراد زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک گھر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔ دھماکے کے باعث گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔