سونے کی فی تولہ قیمت چھ سو روپے بڑھ گئی

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت پانچ سو چودہ روپے اضافے سے پینتالیس ہزار چار سو اٹھائیس روپے پر پہنچ گئی ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت بارہ ڈالر فی اونس بڑھ گئی ہے جس کے بعد نئی عالمی قیمت تیرہ سو چھتیس ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔