دپیکا پڈکون امریکہ کی معروف کمپیوٹر کمپنی کی برانڈ ایمبسڈر مقرر
Posted on February 26, 2014 By Majid Khan شوبز
Deepika Padukon
بالی وڈ (جیوڈیسک) امریکہ کی معروف کمپیوٹر کمپنی نے اداکارہ دپیکا پڈکون کو اپنا برانڈ ایمبسڈر مقرر کر لیا۔
اداکارہ دپیکا پڈکون دو ہزار تیرہ کے بعد رواں سال بھی اپنی کامیابیوں کا سلسلے بخوبی آگے بڑھا رہی ہیں۔
شاہ رخ خان کے ساتھ ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ میں مصروف اداکارہ نے معروف امریکا کی معروف کمپیوٹر کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
کمپنی نے اداکارہ کو اپنا برانڈ ایمبسڈر بنا لیا ہے۔ وہ کمپنی کی مصنوعات کی تشہیر کریں گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com