دی سٹی گرامر اسکول کے زیر اہتمام 9 واں اسپورٹس ڈے آج یوبی ایم اسپورٹس کمپلکس پر منعقد ہوگا

کراچی : دی سٹی گرامر اسکول کے زیر اہتمام 9 واں سالانہ اسپورٹس ڈے اور تقسیم انعامات کی تقریب (آج) مورخہ 27 فروری 2014ء بروز جمعرات صبح 10 بجے بمقام یو بی ایل اسپورٹس کمپلکس فیڈرل بی ایریا بلا 16 پر منعقد ہوگا۔

تقریب میں کھیل سے وابستہ معروف شخصیات، اسکول کے طلباء و طالبات اور والدین بھی شرکت کرینگے۔