بھارتی جیلوں میں سزائیں پوری کرنیوالے 21 پاکستانی قیدی لاہور پہنچ گئے
Posted on February 27, 2014 By Majid Khan اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
Pakistani Prisoner
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی جیلوں میں سزائیں پوری کرنے والے 21 پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچ گئے
بھارت سے آنے والے قیدیوں میں 17 ماہی گیر اور تین سویلین قیدی تھے جبکہ ایک قیدی کو کاغذات پورے نہ ہونے پر روک لیا گیا۔
پاکستان پہنچے پر قیدیوں نے خوشی کا اظہار کیا لیکن جیل میں قیدو بند کی صعوبتیں چہروں پر عیاں تھیں۔
قیدیوں کا کہنا تھا کہ جیلوں میں حکام کا رویہ زیادہ اچھا نہیں تھا لیکن باقی پاکستانی قیدیوں کی نسبت کم تنگ کیا گیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com