صاف پانی اور صفائی، صاف اور صہت مند شہر کے لئے ضروری ہوتا ہے

WASA Program

WASA Program

لاہور: داتا گنج بخش ٹاون میں SPO کے تعاون سے اورئینٹل ویمن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام علاقے کی صھت و صفائی کے حوالے سے مقامی WASA کے تعاون سے ایک دیسکیشن فورم کرایا گیا۔ جس کا عنوان “صاف پانی اور صفائی ، صاف اور صھت مند شہر کے لئے ضروری ہوتا ہے ” تھا۔ اس میں مندرجہ ذیل موضوعات پہ گفتگو کی گئی۔

پانی کے مسایل کیا ہوتے ہیں اور علاقے میں پانی کے کیا کیا مسائل ہیں؟ ہم اپنا پانی کیسے استعمال کرتے ہیں اور کیسے کرنا چاہیے؟ شہری علاقوں میں پانی اور صفائی کے کیا کیا مشکلات ہوتی ہیں اور ہم ان پہ کیسے قابو پا سکتے ہیں؟

پروگرام کے آخر میں اورئینٹل ویمن آرگنائزیشن کی صدر میڈم قدسیہ اور WASAکے نمائندے نے پروگرام کی بحث کے نتائج نکالے۔