ایشیا کپ: بھارت اور سری لنکا میں آج جوڑ پڑے گا

Sri Lanka,India

Sri Lanka,India

فتح اللہ (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

ایونٹ کا چوتھا میچ بھی فتح اللہ کے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے ہی شروع ہو گا۔

سری لنکا اور بھارت نے ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر لیا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو جبکہ بھارت نے میزبان بنگلہ دیش کو شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے چار چار پوائنٹ ہیں۔