حافی خالد نواز کی جیب کاٹنے والے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے پر مصطفی آباد پریس کلب کا مذمتی اجلاس

مصطفی آباد/للیانی: صحافی خالد نواز کی جیب کاٹنے والے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے پر مصطفی آباد پریس کلب کا مذمتی اجلاس، انتظامیہ پر شدید تنقید ، پولیس صحافی کی جیب کاٹنے والے ملزمان کو تا حال گرفتار نہیں کر سکی۔

عام آدمی کو انصاف کیسے ملتا ہو گا۔ ڈی پی او قصور سے ملزمان کو فوری گرفتار کرکے مال مسروقہ بر آمد کروانے کا مطالبہ۔