سوئنگ کے سلطان بھی قومی ٹیم کی فتح پر حیران

Wasim Akram

Wasim Akram

ڈھاکا (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انہیں توقع تھی کہ میچ close ہوگا لیکن ایسے سنسنی خیز مقابلے نے انہیں بھی حیران کر دیا ہے، شاہد آفریدی کی تعریف کرنا ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ محمد طلحہ کو کھلانا اچھا فیصلہ تھا، ایسی جیت سے پاکستان کو اگلے ٹورنامنٹس میں فائدہ ہو گا۔