اسلام آباد: کچہری میں خودکش حملہ اور فائرنگ، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 جاں بحق

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں خودکش حملے اور فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان سمیت 11 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ حملہ آور وکلا چیمبر کی طرف سے داخل ہوئے، پولیس کے روکنے پر خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑا لیا۔

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ملزمان نے کوچھڑانے کیلئے یہ حملہ کیا گیا۔