کروڑ پولیس کاشراب کی بھٹی پر چھاپہ۔ 300 لیٹر شراب اور لہن برآمد

کروڑ لعل عیسن: کروڑ پولیس کاشراب کی بھٹی پر چھاپہ۔ 300 لیٹر شراب اور لہن برآمد۔

تفصیل کے مطابق کروڑ پولیس نے معروف شراب فروش دلبر حسن چنڈی کے مکان پر چھاپہ مار کر پانی کے 2 بڑے ٹینکوں میں تیار کی جانے والی بڑی مقدار میں شراب اور لہن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔