لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کی زد میں آ کر عمر رسیدہ شخص جاں بحق
Posted on March 3, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
حویلی لکھا: لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کی زد میں آکر عمر رسید ہ شخص جاں بحق، واقع ریلوے اسٹیشن حویلی کے قریب پیش آیا۔
لاہور سے کراچی جانے والی تیز رفتار فرید ایکسپریس کی زد میں آ کر محمد شفیع نامی عمر رسیدہ شخص محلہ فریدیہ کا رہائشی جاں بحق واقع ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک پے پیش آیا۔
بزرگ شخص گاڑی کے گزرجانے کا انتظار کررہا تھا کہ زد میں آگیا اور ہسپتال میں جا کرخالق حقیقی سے جا ملا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com