کراچی: موسم ابر آلود، مگر بارش کا کوئی امکان نہیں

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ کراچی میں کم سے درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے کراچی میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 12 سے 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔