بھمبر کی خبر 4/3/2014
Posted on March 4, 2014 By Geo Urdu سٹی نیوز
آزاد کشمیر میں آٹے کے وقتی بحرا ن پر بہت جلد قابو پا لیا جا ئے گا حکومت مشکلا ت سے پو ری طر ح آگا ہ ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزاد کشمیر میں آٹے کے وقتی بحران پر بہت جلد قابو پا لیا جا ئے گا حکومت مشکلات سے پو ری طر ح آگا ہ ہے اس کے باوجو د آٹے کے بحرا ن پر قا بو پا نے کے لئے پو ری تند ہی سے کا م کر رہی ہے عوام سستی رو ٹی کی فرا ہمی حکو مت کی اولین تر جیح ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر آزاد جمو ں وکشمیر کے وزیر خورا ک حا جی جا وید بڈ ھا نو ی نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ں سے خصو صی گفتگو میں کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ نا صرف بھمبر بلکہ پو رے آزاد کشمیر کو آٹا فرا ہم کر نے کے لئے وزارت خو را ک تما م وسا ئل برو ئے کا ر لا ئے گی محکمہ کو خصو صی ہدا یت جا ری کی گئی ہیں تما آفیسرا ن واہلکا را ن کوسختی سے ہدا یت جا ری کر دگئی ہے کہ آٹے کی فراہمی کو جلداز جلد یقینی بنا یا جا ئے تا کہ غر یب لو گو ں کی مشکلا ت کا خا تمہ ممکن ہو سکے اور لو گو ں کو رو ٹی کی فرا ہمی یقینی بنا ئی جا سکے۔