شاہین بیڈ منٹن کلب ملکہ نے بیڈ منٹن گرائونڈ کا افتتاخ کر دیا

ملکہ: شاہین بیڈ منٹن کلب ملکہ نے بیڈ منٹن گرائونڈ کا افتتاخ کر دیا۔ شاہین بیڈ منٹن کلب ملکہ کے زیر اہتمام بیڈ منٹن گرائونڈ کی رنگا رنگ افتتاخی تقریب منعقد ہوئی۔ گرائونڈ کا افتتاخ ممتاز صحافی عمر فا روق اعوا ن نے اپنے دست مبا رک سے کیا ۔

اس مو قع پر عمر فا روق اعو ان نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جس قو م کے میدا ن آ با د ہو تے ہیں وہا ں کے ہسپتا ل و یرا ن ہو تے ہیں انہو ں نے کہا کہ اگر ہمیں اپنے ہسپتا ل ویر ا ن کر نے ہیں تو زیا دہ سے زیا دہ میدا ن آ با د کر نے ہو ں گے ۔ کھیلو ں کے میدا ن آ با د کر کے نو جو انو ں کو منفی سر گر میوں سے رو کا جا سکتا ہے ۔ اس مو قع پر دوسر ے مقر رین نے بھی خطا ب کیا ۔ تقر یب میں شر کت کر نے وا لو ں میں علی المر تضٰی اعوا ن، حسن ضیا ء اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن ، ملک نعیم اللہ اعوا ن ، ملک محمد انیس اعوا ن ، محبو ب الہی اعوا ن ، ملک صدا م ایم ڈی گو لڈن گا رمنٹس ملکہ ، شا مل تھے۔