ججز نظر بندی کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتودی کردی گئی۔

وکلاء کی ہڑتال کے باعث سابق صدر کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا، جس پر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 21 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔