کوالالمپور: ملائیشیا ایئر لائن کا مسافر طیارہ سے رابطہ منقطع ہو گیا

Airplane

Airplane

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا ایئرلائن کے مسافر طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ کوالالمپور سے بیجنگ جارہا تھا کہ کنٹرول ٹاور سے رابطہ ختم ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشیا ایئرلائن کے مسافر طیارے میں 239 مسافر سوار ہیں۔