انجری شدید نہیں، شاہد آفریدی فائنل میں شرکت کیلئے پرامید

Shahid Afridi

Shahid Afridi

ڈھاکا (جیوڈیسک) انجری کے شکار آل راوٴنڈر شاہد آفریدی سری لنکا کے خلاف فائنل میں شرکت کے لیے پرامید ہیں، کہتے ہیں کہ انجری شدید نہیں، بہتری ہورہی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شاہد آفریدی کا ڈھاکا میں ان کی انجری بہتر ہورہی ہے، امید ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف فائنل میں حصہ لیں گے۔

ایشیا کپ کا فیصلہ کن معرکہ کل ڈھاکا میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔