ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20 میں فائدہ ہو گا: مصباح الحق

Misbah-ul-Haq

Misbah-ul-Haq

ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شروع کی 3 وکٹیں جلدی گرنے پر پریشر میں آگئے تھے،0 سے 25 رنز کم بنائے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ احمدشہزاد، شاہد آفریدی، فواد عالم اور عمراکمل نے بہترین بیٹنگ کی، دیگر بالرز نے سعیداجمل کو سپورٹ نہیں کیا۔

مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20 میں فائدہ ہوگا۔