سعودی عرب میں تیز و گرد آلود ہواوں کے ساتھ شدید بارشیں

 Rain

Rain

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں تیز و گرد آلود ہواوٴں کے ساتھ شدید بارشیں شروع ہوگئی ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق شہریوں کو بارشوں کے دوران محتاط رہنے اور نشیبی علاقوں میں نہ جانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔