کراچی میں بارہویں ٹیکسٹائل ایشیاء نمائش کا افتتاح

Karachi Textile Exhibition

Karachi Textile Exhibition

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل ایشیاء ملک میں ٹیکسٹائل اور گارمنٹ مشینری کی سب سے بڑی نمائش ہے۔ اس سال دو سو دس نمائش بین ٹیکسٹائل ایشیاء میں شرکت کر رہے ہیں۔

ستائیس ممالک کی مشینری کے تین سو برانڈ پیش کئے گئے ہیں۔ عام تاثر یہ ہے کہ جی ایس پی پلس سے فائدہ اٹھانے کےلئے پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر اس سال نئی مشینوں میں سرمایہ کاری کرے گا۔