تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو کی جائے گی

Ishaq Dar

Ishaq Dar

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تھری جی اور فور جی کی نیلامی کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تھری جی اور فور جی کی نیلامی23 اپریل کو کی جائے گی۔

پی ٹی اے کے مطابق تھری جی اور فور جی کی نیلامی کے لیے درخواستیں 14 اپریل تک وصول کی جائیں گی۔