غذر: بالائی علاقوں میں برفباری ، موسم شدید سرد ہو گیا

Snowfall

Snowfall

غذر (جیوڈیسک) بالائی علاقوں پر برفباری اور شہر میں بارش جاری ہے جس کے وجہ سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔

تحصیل پھنڈر میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ یونگ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے تحصیل پھنڈر کا زمینی رابطہ گاہکوچ اور گلگت بلتستان سے منقطع ہوگیا، بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔