رورل ہیلتھ سینٹر ملکہ میں تعینات ڈاکٹر آصف عنایت چوہدری فرض شناس ،محنتی ، کہنہ مشق انسان ہیں
Posted on March 17, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
ملکہ (عمر فاروق اعوان )رورل ہیلتھ سینٹر ملکہ میں تعینات ڈاکٹر آصف عنایت چوہدری فرض شناس ،محنتی ، کہنہ مشق انسان ہیں۔ اہل علاقہ نے ڈاکٹر آصف عنایت چوہدری کی ہسپتال میں خد ما ت کو ز بر دست الفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ ڈ اکٹر آ صف عنا یت اور ان کی ٹیم اپنے فر ائض منصبی احسن طر یقے سے ادا کر رہے ہیں۔
مر یضو ں کے سا تھ ان کا رو یہ بہت اچھا ہے ڈا کٹر آ صف عنا یت عوا م کی خد مت کے لیے 24گھنٹے حا ضر ہو تے ہیں ۔ ڈا کٹر آ صف عنا یت چو ہد ری نے آ ر ایچ سی ملکہ میں تعینا تی کے بعد ہسپتا ل کو چارورل ہیلتھ سینٹر ملکہ میں تعینات ڈاکٹر آصف , ر چا ند لگا د یے ہیں ۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com