یک روز قبل لاپتہ ہو نے والے نوجوان کی نعش کھیتوں سے برآمد
Posted on March 17, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
ڈسکہ (عارف محمود) ایک روز قبل لاپتہ ہو نے والے نوجوان کی نعش کھیتوں سے برآمد نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تفصیل کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی کا رہائشی 20سالہ نوجوان خرم ولد گذشتہ رات سے لاپتہ تھا۔
اگلے روز اس کی نعش گائوں ہی کے کھیتوں سے برآمد ہو ئی جسے نامعلوم ملزمان نے چھریوں اور اینٹوں سے زدکوب کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا تھا مقتول کی نعش پوسٹ مراٹم کے لئے سول ہسپتال پہنچادی گئی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com