بی آر بی نہر مصطفی آباد نے 50 سالہ نا معلوم شخص کی لاش برآمد
Posted on March 17, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی: بی آر بی نہر مصطفی آباد نے 50 سالہ نا معلوم شخص کی لاش بر آمد، نا معلوم شخص کی ٹانگ کٹی ہوئی ، جسم پر خراشیں اور گلہ دبا کر قتل کرکے لاش نہر میں پھینکی گئی تھی، وارثان کی تلاش جاری، تفصیلات کے مطابق بی آر بی نہر مصطفی آباد تھہ دیال سنگھ کے قریب سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش بر آمد، جسے نامعلوم افراد نے ٹانگ کاٹ کر اور گلہ دبا کر قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی۔
پولیس چوکی سوا اصل نے ضابطہ کی کاروائی کے بعد لاش ڈیڈ ہائوس میں جمع کروا کر وارثان کی تلاش شروع کر دی ہے، اگر کسی شخص کو اس کے بارے میں علم ہو یا وارثان کو پتے چلے تو چوکی انچارج سوا اصل ارشاد ڈوگر کے موبائل نمبر0321-8464060یا محرر انشا اللہ کے نمبر0343-4001086پر رابطہ کریں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com