مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع لیہ کے زیر اہتمام محفل حسن قرأت و توحید و سنت کانفرنس

کروڑ لعل عیسن: مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع لیہ کے زیر اہتمام محفل حسن قرأت و توحید و سنت کانفرنس 19 مارچ مرکزی ایمان کروڑ میں منعقد ہو رہی ہے۔

جس میں عالمی شہرت یافتہ قاری عبدالالسلام ، قاری سعید اللہ ، حافظ اقبال قصوری ، مولانا یٰسین حیدر خطاب کریں گے۔