کریمیا میں ریفرنڈم، 97 فیصد ووٹر روس سے الحاق کے حامی

Crimea Referendum

Crimea Referendum

کریمیا (جیوڈیسک) کریمیا میں ہونے والے ریفرنڈم میں 97 فیصد ووٹرز کا کہنا ہے کہ وہ روس کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں۔

کریمیا کے چیف الیکشن کمشنر کے مطابق ریفرنڈم میں 97فیصد ووٹرز نے یوکرائن سے علیحدگی اور روس کے ساتھ الحاق کے حق میں ووٹ دیا ہے۔کریمیا کے روس نواز رہنما سرگئی aksyonovنے کہا ہے کہ ریفرنڈ م میں عوام کی اکثریت نے روس کے ساتھ شمولیت کی حمایت کی ہے۔

ریفرنڈم کو روس کے سوا امریکا، یورپی یونین اور مغربی ملکوں نے غیر قانونی قرار دیا تھا۔