لیبیا: بن غازی میں کار بم دھماکا، پانچ فوجی جاں بحق

Libya Car Bombing

Libya Car Bombing

تریپولی (جیوڈیسک) دو ہزار گیارہ کے بغاوت کے نتیجے میں دلیر معمر قذافی کی ڈکٹیٹر شپ کے خاتما ہوا۔ جس کے بعد سے حالات حکومتی کنٹرول سے باہر ہو گئے ہیں۔

تقریبا روزانہ ہی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے ہو رہے ہیں اور دیگر جگہوں کو بھی نشانا بنایا جا رہا ہے جبکہ مرکزی حکومت امن قائم کرنے میں ناکام ہے اور بغاوتی گروپ روز بروز مظبوط ہوتے جا رہے ہیں۔