امریکا میں نیوز چینل کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

Helicopter

Helicopter

سیاٹل (جیوڈیسک) امریکا میں نیوز چینل کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

امریکی شہر سیاٹل میں ایک نیوز چینل کا ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرانے کے بعد سٹرک پر موجود گاڑیوں کے اوپر جاگرا، فائر فائٹرز کے مطابق حادثے میں جھلسنے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔