اسرائیل کی فضائیہ کا شامی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری

Israel Air Force

Israel Air Force

گولان (جیوڈیسک) اسرائیلی طیاروں نے گولان کی پہاڑیوں کے قریب شام کی فوج پر بمباری کی۔ طیاروں نے شامی فوج کے ٹریننگ کیمپ، ٹینکوں اور ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔

حملہ گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوج کے کیمپ کے قریب بم دھماکے کے واقعے کے بعد کیا گیا۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔