تھانہ گلیانہ کے گائوں جنڈشریف میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر اُلٹ گئی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) تھانہ گلیانہ کے گائوں جنڈشریف میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر اُلٹ گئی۔

تفصیل کے مطا بق تھا نہ گلیا نہ کے گا ئو ں جنڈ شر یف میں تیز رفتا ر کا ر بے قا بو ہو کر اُ لٹ گئی۔ کا ر میں سو ار تما م مسا فر معجز انہ طو ر پر محفو ظ رہے۔