23 مارچ کو احیائے نظریہ پاکستان مارچ کا شاندار استقبال کیا جائے گا

مصطفی آباد/للیانی: 23 مارچ کو احیائے نظریہ پاکستان مارچ کا شاندار استقبال کیا جائے گا اور مصطفی آباد و نواحی دیہات سے آنے والے قافلے بھی شامل ہوں گے۔ 23مارچ کو جماعتہ الدعوة کے زیر اہتمام مینار پاکستان کا جلسہ اپنی میثال آپ ہو گا۔

مسئول مصطفی آباد محمد مصطفی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نظریہ پاکستان کے خلاف جاری سازشوں کا صدباب اور نظریہ پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے جاری جماعة الدعوة کی مہم میں پوری پاکستانی قوم کے ہر شعبہ سے بھر پور نمائندگی ہو گی۔