مارشل آرٹ اور ایکشن سے بھر پور فلم ”دی ریڈ 2 “کا نیا ٹریلر ریلیز

The Red 2

The Red 2

ہالی وڈ (جیوڈیسک) مارشل آرٹ اور ایکشن سے بھرپور فلم ”دی ریڈ 2 “کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایکشن سے بھر پور فلم ”دی ریڈ 2 “2012میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ” دی ریڈ” کا سیکول ہے۔

فلم کے اس حصہ کی کہانی پولیس اور مافیا کے درمیان جاری جنگ کے گِرد گھو م رہی ہے۔انڈونیشیا کی اس فلم میں مارشل آرٹس کا شاندار مظاہر ہ کیا گیا ہے۔

جرم اور حق کی اس لڑائی پر مبنی فلم “دی ریڈ 28″2 مارچ کو ریلیز کی جائیگی۔