راولپنڈی میں محلہ مظہر آباد کے باہر کریکر دھماکہ

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں محلہ مظہر آباد کے باہر کریکر دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

راولپنڈی میں ڈھوک رتہ امرال کے قریب محلہ مظہر آباد میں گھر کے باہر کریکر دھماکہ ہوا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق کریکر دھماکہ مبین اللہ نامی شخص کے گھر کے باہر ہوا جس کے باعث علاقے میں خوف حراس پھیل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اور امدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ ہو گئی ہیں۔