غرالی پبلک سکولز اینڈ کالج عائشہ صدیقہ کیمپس میں یوم و الدین اور تقریب تقسیم انعامات

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) علاقہ کی معروف درس گاہ غرالی پبلک سکولز اینڈ کالج عائشہ صدیقہ کیمپس میں یوم و الدین اور تقریب تقسیم انعامات 26 مارچ آج بروز بدھ آمنہ آباد میں منعقد ہو گی۔ تفصیل کے مطا بق علا قہ کی معر وف درس گا ہ غر الی پبلک سکو لز اینڈ کا لج عا ئشہ صد یقہ کیمپس میں یو م و الدین اور تقر یب تقسیم انعا ما ت 26ما رچ آج بر و ز بد ھ آ منہ آ با د میں منعقد ہو گی۔

تقر یب تقسیم انعا مات اور یو م و الدین میں دو را ن سال تعلیمی و ہم نصا بی سر گر میو ں میں حصہ لینے و الے طلبہ و طلبا ت میں انعا ما ت تقسیم کیے جا ئیں گے ۔ وا ضح رہے کہ غز الی پبلک سکو لز اینڈ کا لج کے زیر اہتما م 27ما رچ کو ملکہ کیمپس 28ما رچ کو ٹھو ٹھہ رائے بہا در اور 29ما رچ کو گو ٹر یا لہ کیمپس میں تقر یب انعقا د پذ یر ہو ں گی۔

تقر یب میں سکو ل کے طلبہ و طلبا ت رنگا رنگ ٹیبلو ز ، ملی نغمے اور خا کے پیش کر یں گے ۔ تقر یب میں بچو ں کے وا لد ین کے علا وہ علا قہ بھر کی ممتا ز مذ ہبی ، سیا سی ، کا رو با ری ، صحا فتی شخصیا ت کثیر تعدا د میں شر کت کر یں گی۔