ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

Cricket

Cricket

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ ہالینڈ کی ٹیم جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیم سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔

ہالینڈ اور جنوبی افریقا کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے جبکہ انگلینڈ اور سری لنکا کا میچ شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔