سلمان خان دھوم سیریز کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

Salman Khan

Salman Khan

ممبئی(جیوڈیسک) دھوم تھری کی بیمثال کامیابی نے بالی وڈ میں بڑے بڑوں کی چھٹی کرا دی ہے وہیں سپر سٹارز میں دھوم سیریز کی نئی فلم میں کام کرنے کا مقابلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔

کہا جا رہا ہے دھوم سیریز کی نئی فلم میں بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان جلوہ گر ہوں گے۔ سلمان خان اس سے پہلے بھی بالی وڈ کو کئی دھواں دھار ایکشن فلمیں دے چکے ہیں۔