کنگنا رناوت کے معاوضہ کو پر لگ گئے، فلم کے 5 کروڑ مانگنے لگیں

kangna Ranawat

kangna Ranawat

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم ’’کوئین‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد کنگنا رناوت کے معاوضے کو بھی پر لگ گئے، 3 کروڑ کے بجائے ایک فلم کے 5 کروڑ مانگنے لگیں۔

ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کوئین نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے جس کے بعد کنگنا نے اپنا معاوضہ بڑھا دیا۔