بوائے فرینڈ کیساتھ غلامانہ طرز کا رشتہ ہے: لیڈی گاگا

Kenny Taylor, Lady Gaga

Kenny Taylor, Lady Gaga

لاس اینجلس (جیوڈیسک) پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ اپنے بوائے فرینڈ ٹیلر کینی کے ساتھ غلامانہ طرز کا رشتہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیلر کینی مکمل طور پر میرا انچارج ہے۔

جب بھی گھر پر ہوتی ہوں تو اس کے لئے کھانا بناتی ہوں اور صرف یہی نہیں بلکہ اس کے جوتے تک صاف کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلر جاب بھی کرتا ہے اور اس لئے خاصا مصروف رہتا ہے۔