برطانیہ کے سینئر سیاستدان ٹونی بن کی آخری رسومات

Tony Bin

Tony Bin

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے سینئر سیاستدان ٹونی بن کی آخری رسومات میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اہم رہ نماں نے شرکت کی۔

پارلیمنٹ کے سامنے اس تقریب میں پاکستانیوں سمیت انکے ہزاروں چاہنے والے بھی موجودتھے۔