خضدار میں سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ

Khuzdar

Khuzdar

خضدار (جیوڈیسک) خضدارمیں سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ ہوا۔ حملہ میں گاڑی اور کمرے کو جزوی نقصان پہنچا پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے خضدار کے سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔

تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوسکا۔ جبکہ تھانہ کے کمرے کو اور باہر کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا ، واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے لے لیا۔