ہاشم ویلفئیر ہسپتال رجسٹرڈ پنڈی ہاشم کا دسواں سالانہ بجٹ اجلاس

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ہاشم ویلفئیر ہسپتالرجسٹرڈ پنڈی ہاشم کا دسواں سالانہ بجٹ اجلاس اور کارکردگی جائزہ اجلاس ہاشم ویلفئیر ہسپتال پنڈی ہاشم کی وسیع و عریض گراونڈ میں منعقد ہوا۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن حکیم اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا۔ جبکہ نقا بت کے فر ائض سید تنو یر نقو ی میڈ یا ایڈ و ائز ر اور ڈا کٹر ذ کا اللہ صد یق جنر ل سیکر ٹر ی ہا شم ویلفئیر ہسپتا ل نے انجا م دیے ۔ اس مو قع پر سر پر ست اعلی حا جی محمد نو ا ز اعوا ن چئیر مین ڈا کٹر ادر یس اعوا ن ، ملک حضر حیا ت اعوا ن ۔ ڈا کٹر اجمل نقو ی ۔ ڈا کٹر نا صر شیخ ۔ پر و فیسر ڈا کٹر کا شف اصغر ۔ حا جی محمد مشتا ق ۔ ڈا کٹر آ صف عنا یت ۔ ملک اختر زا ہد اعوا ن ملکہ ۔ حا جی فتح محمد ۔ حا جی چو ہد ری شبیر حسین بیگہ ۔ RJآ صف شبیر FM97چو ہد ری محمد عا رف تھو تھا ل صد ر با ر ایسو سی ایشن کھا ریاں ۔ عز یز الر حمن مجا ہد کو ا ڈ ی نیٹر عا فیہ مو و منٹ پا کستان ۔ شفقت علی بٹ ۔صحا فیو ں سما جی شخصیا ت سمیت سینکڑ و ں لو گو ں نے شر کت کی ۔ ملک حضر حیا ت اعوا ن نے افتتا خی خطا ب میں بتا یا کہ ہسپتا ل کا آ غا ز جو ن 2013ء میں ہو ا ۔ جس کے لیے جگہ ملک محمد نو ا ز اعوا ن نے مختص کی ۔ اپنے آ غا ز سے لے کر آ ج دس سا ل کے عر صے میں ہا شم ویلفئیر ہسپتا ل سے 365,000مر یض مستفید ہو چکے ہیں ۔ جن مین سے 54000مر یض صر ف شعبہ آ ئی کے مر یض ہیں ۔ جبکہ ان میں سے 4500مر یض بذ ریعہ آ پر یشن آ نکھ کے نو ر سے منو ر ہو چکے ہیں ۔ زچہ بچہ کے شعبہ میں 2011ء تا 2013ء تقر یبا تین ہز ار بچو ں کی پید ا ئش ہو ئی ۔ جو کہ علا قہ بھر میں ایک ریکا رڈ ہے جبکہ زچہ بچہ کو تمام سہو لیا ت مہیا کی گئی ہیں۔ ڈا کٹر ذ کا اللہ صد یق نے کہا کہ جو خو اب ڈا کٹر ادریس اعوا ن نے دیکھا تھا ۔ اللہ تعا لی نے اس کی تعبیر ان کے و الد کے ذ ریعہ کر و ائی ۔ جب انہو ں نے ہسپتا ل کے لیے دس کنا ل ارا ضی و قف کی ۔صدر با ر کھا ریا ں چو ہد ری عا ر ف تھو تھا ل نے ڈا کٹر ادریس اعوا ن اور ان کی ٹیم کو زبر دست خر اج تحسین پیش کیا ۔ پر و فیسر ڈا کٹر نا صر شیخ اور ڈا کٹر کا شف اصغر نے بھی ہا شم ویلفئیر ہسپتا ل اور ان کی ٹیم کو اس پسما ندہ علا قے میں عوا م کو جد ید تر ین طبی سہو لیا ت فر اہم کر نے اور خصو صا بلڈ ٹیسٹنگ کا جد ید تر ین نظا م قا ئم کر نے پر خرا ج تحسین پیش کیا ۔ RJآ صف شبیر چو ہد ری نے اپنے خطا ب میں کہا کہ مختصر عر صے میں چا رلا کھ مر یضو ں کا علا ج ایک عظیم کا رنا مہ ہے ۔ اس مو قع پر ڈا کٹر ادریس اعوا ن اور ملک حضر حیا ت اعوا ن نے بتا یا کہ ہسپتا ل کا سا لا نہ بجٹ اڑھا ئی کڑ و ر سے زا ئد ہے ۔ جو ڈو نرز کا ہسپتا ل پر اعتما د کا مظہر ہے ۔ ڈا کٹر محمد اد ریس اعوا ن اتنا بڑا پر ا جیکٹ چلا نہ سکتے تھے یہ سب عوا م النا س کے عطیا ت سے چل رہا ہے ۔ اس وقت ہا شم ویلفئیر ضلع گجر ات میں چیر ٹی ہسپتا لو ں میں خد مت کے لخا ظ سے پہلے نمبر پر ہے ۔ کئی سر کا ری ہسپتا لو ں سے بھی کا فی آ گے جا رہا ہے۔

جبکہ شعبہ آ ئی میں خد ما ت کے لحا ظ سے یہ گجر ات کا نمبر1ہسپتا ل بن گیا ہے ۔ جبکہ سا لا نہ بجٹ ارھا ئی کڑو ر سے زا ئد ہے ۔ دو را ن سا ل مر یضو ں کے علا ج اور تشخیص پر ایک کڑو ر اٹھا رہ لا کھ ۔یو ٹیلٹی بل 24لا کھ 32ہز ار فیس کی مد میں اخر اجا ت اور سٹا ف کی تنخو اہ پر 90لا کھ 21ہز ار رو پے خر چ کیے گئے ۔ ریلیف پر و گر ام کے تحت ہر سال تین سو سے چا ر سو لو گو ں کو پا نچ لا کھ سے زا ئد کا ریلیف پیکج دیا جا تا ہے ۔ انگلینڈ سے اس سا ل ڈو نیشن کی مد میں 86,80,000رو پے ،ملے جن میں سے حا جی فتح محمد صا حب ایک لا کھ رو پے کے مسلسل ڈو نر ہیں ۔ ہسپتا ل میں رو زا نہ 200/250مر یضو ں کا معا ئنہ کیا جا رہا ہے ۔ مختلف نو عیت کے آ پر یشن با لکل معمو لی فیس میں کیے جا تے ہیں ۔ جبکہ شو گر ۔ بلڈ پر یشر ۔ اور ای سی جی ٹیسٹ با لکل فر ی کیے جا تے ہیں ۔آ خر میں پر و گر ام کا اہتمام دعا کے سا تھ کیا گیا دعا مو لا نا شبیر شا ہد نے کر و ائی ۔ اور مہما نو ں کے لیے ضیا فت کا اہتما م کیا گیا۔