پاپولیشن ویلفئیر ڈپارٹمنٹ کے ملازمیں کا پریس کلب سانگھڑ کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ
Posted on March 29, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
سانگھڑ: پاپولیشن ویلفئیرڈپارٹمنٹ کے ملازمیں کا پریس کلب سانگھڑ کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ اس موقع پر ضلع صدر ملک شاھدمحمود جنرل سکرٹری زاھدحسین قادری انورعلی بروھی عبدلغنی لغاری فتح جتوئی محمد خان بگھیوگل محمد منگھار عطامحمد گاھو و دیگر نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 16 سالوں سے ہم شوشل میل موبلائیز ر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
حکومت کی جانب اور گورنمنٹ کے اعلانات کے مطابق ابھی تک ہمیں پکا نہیں کیا جار ہے پاپولشن سیکرٹری سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں سوشل میل موبلائینرر کو ریگولر کیا جائے اس موقع پر ملاز میں مسلسل اپنے مطالبات کی منظوری کے لیئے نعرے لگا رہے تھے انھوں نے مزید کہا کہ وعدوں کے مطابق پکا نہ کیا گیا تو احتجاج کا دوئرہ بڑھا دیا جائے گا
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com